تصویر: پلے لینڈ
پلے لینڈ
حفاظتی ہدایات
- ہر جھولے کے لیے قد اور عمر کی ہدایات دیکھیں۔
- جھولا رکنے تک بیٹھے رہیں۔
- جھولوں کے درمیان بچے کسی بڑے کے ساتھ رہیں۔
ادائیگی کا طریقہ
ریزورٹ پر نقد۔ کمرے اور تقریبات: بینک ٹرانسفر یا راست سے ایڈوانس۔ JazzCash اور Easypaisa جلد دستیاب ہوں گے۔
معلومات لیں
آپ کی معلومات صرف اس سوال کا جواب دینے کے لیے استعمال ہوں گی۔